ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رکی پونٹنگ کی گیند سے قبل نان اسٹرائیک کریز چھوڑنے پر 10رنزپنالٹی کی تجویز

دبئی(آئی این پی)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کو بولرز کی جانب سے گیند کرنے سے قبل نان اسٹرائیک بیٹسمین کے کریز چھوڑنے پر 10 رنزپنالٹی کی تجویز دے دی۔دہلی کیپیٹلز کے ایشون نے حریف پلیئر ایرون فنچ کو گیند سے قبل کریز سے کافی آگے جانے پر مینکڈ تو نہیں کیا مگر وارننگ ضرور دی تھی، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہیڈ کوچ پونٹنگ کرکٹ کمیٹی کے ساتھ اس حوالے سے بات کرچکے کہ اگر کوئی بیٹسمین گیند ہونے سے پہلے کریز چھوڑے تو ٹیم پر 10 رنز کی پنالٹی عائد کردی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں