ابوظہبی(جسارت نیوز)آئی پی ایل کی وجہ سے ابوظہبی ٹی10لیگ کوری شیڈول کردیا گیا تاہم اب نومبر کے بجائے آئندہ سال جنوری میں آغاز ہوگا۔انڈین لیگ کی یواے ای منتقلی سے قبل ٹی 10 ایونٹ کے منتظمین کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ19ستمبر کو شروع ہونا تھا، آئی پی ایل10نومبر کو ختم ہوگی تاہم اس وقت یو اے ای کرکٹ کی پوری توجہ چونکہ بھارتی ایونٹ پر ہے اس لیے ٹی10لیگ کی تیاری نہیں ہوسکی۔
ٹی10کرکٹ لیگ28 جنوری سے 6فروری ابوظہبی میں ہوگی
القمر
