ویلنشیا(جسارت نیوز)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا کے جوشوا شپیتی نے 10ہزار میٹر ریس میں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی لیسنبیٹ نے 5 ہزار میٹر ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اسپین کے شہر ویلنشیا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے جوشوا شپیتی نے 10 ہزار میٹر ریس 26منٹ اور11سیکنڈ میں مکمل کرکے ریس جیت لی۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،یوگنڈا اور ایتھوپین ایتھلیٹ کے ورلڈ ریکارڈ
القمر
