ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

�رنچ اوپن ،ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کو سیمی �ائنل میں شکست کا سامنا

پیرس (جسارت نیوز): برازیل کے ٹینس سٹار برونو سواریز اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں جان سباسٹین اور رابرٹ فاراح پر مشتمل کولمبین ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں