ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کو سلو اوور ریٹ پر جرمان�

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران جمعہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث سندھ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔میچ کے دوران سندھ نے مقررہ وقت سے2 اوورز کم کیے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اورسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے تحت سندھ پر 25ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔آن فیلڈامپائرز غفار کاظمی اور راشد ریاض، تھرڈ امپائر آصف یعقوب اور فورتھ امپائر ثاقب خان نے سلو اوور ریٹ پر سندھ کو چارج کیا۔سندھ کے کپتان سرفراز احمد کی جانب سے اعتراف کرنے پرمیچ ریفری ندیم ارشد نے سندھ پر جرمانہ عائد کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں