ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں دو روپے 89 پیسے تک اضافہ

اسلام آباد / کراچی: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک بڑھا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے تحت کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہوگیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق یکم ستمبر 2020ء سے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں