ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی کرونا کا شکار ہوگئے

لیسبون:پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئےہیں۔

پرتگال فٹبال  فیڈریشن کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکاکرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا جس کے بعد وہ سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ہیں ، تاہم ان میں کرونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔

فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ رونالڈو کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر  ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں  کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، جن میں سے اکثریت کے  ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے اتوار کویوئیفا نیشن لیگ میں  فرانس  کے خلاف میچ میں شرکت کی تھی، جبکہ گزشتہ ہفتے انہوں نے اسپین کے خلاف دوستانہ میچ میں حصہ لیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں