ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کوٹری میں شاندار آغاز

کوٹری(جسارت نیوز) حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین حمید شاہ کا اعلان کردہ حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ سے آغاز ہوگیا۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے بطور مہمان خاص فیسٹول کا افتتاح کیا۔ السید آٹوز کوٹری کے کلب میزبان ٹیم کے طور پر مقابلے میں شامل تھی جبکہ عمران خان کرکٹ اکیڈمی حیدرآباد کے کھلاڑی بھی مہمان کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں نظر آئے۔کھیلے گئے ڈبل وکٹ ایونٹ کی محمد رافع اور زیشان پر مشتمل فاتح جوڑی کو ونر جبکہ شیراز خان اور ولید شیخ کو رنر ٹرافیاں دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں