English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسموگ میں اضافہ،ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی منتقلی کا امکان

القمر

لاہور(نمائندہ خصوصی) اسموگ میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور سے راولپنڈی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔لاہور میں اسموگ میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی منتقل کیے جانے کا خدشہ موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا میڈیکل اسٹاف اور حکام اس حوالے سے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اگر اسموگ کی شرح میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد تینوں ٹی ٹوئنٹی میچ بھی راولپنڈی میں ہی کروائے جا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے