English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی ایل 5کے بقیہ 4میچزکویقینی بنانے کے لیے میٹنگزکا آغاز

القمر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی سی بی حکام اورپی ایس ایل فرنچائزرنے پی سی ایل5کے باقی ماندہ4میچزکو یقینی بنانے کے لیے میٹنگز کا آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں اس حوالے سے غیرملکی کھلاڑیوں کی کنفرمیشن کے ساتھ کوویڈ ٹیسٹنگ کے طریقہ کارپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرنچائزر نمائندگان نے 14,15,17 نومبرکوشیڈول میچز کو یقنی بنانے کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔سپرلیگ کے حوالے سے اہم اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں بلایا جائے گا، جس میں پی ایس ایل5 کے میچزکے مستقبل اور فنانشل ماڈل پراہم پیش رفت کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے