ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مجیب الرحمن کا اے بی ڈویلیئرز کی جگہ برسبین ہیٹ کے ساتھ دوبارہ معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقاکے سابق مایہ ناز بلے باز اے بی ڈویلیئرز نے آئندہ10ویں بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے لئے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا  ہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے مزید کہا کہ کووڈ۔19 کی صورتحال کی وجہ سے سفر اور حالات سے متعلق غیر  یقینی صورتحال نے بھی بی بی ایل کے10ویںسیزن کے انتخاب میں مشکلات پیداکیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں