English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب میں رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کے اجرا کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں 50کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈ سے رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کے اجرا کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار نے پنجاب میں 50کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈ سے رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کے اجرا کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ نبی کریم ؐ سے ہر مسلمان کی بے حد جذباتی وابستگی ہے، اللہ کے نبیﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ فرانس میں ہونے والی اس مذموم حرکت اور فرانسیسی صدر کے قابل مذمت بیان کا بھرپور جواب دینے کیلیے ہم نے فیصلہ کیا کہ ہر سال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینﷺ سرکاری سطح پر منایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے