English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ حکومت نے ریسٹورینٹس کے اوقات تبدیل کردیے

کراچی: سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے اوقات تبدیل کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی اور ٹیک اوےکے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ رات ایک بجے کے بعد صرف ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی اور نئے نوٹیفکیشن کے اوقات پر عملدرآمد31 جنوری 2021 تک ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے