English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا نے فٹ بال آف دی ائیر کا اعلان کردیا

فیفا فٹ بال آف دی ایئر ایوارڈز 2020  رابرٹ لیونڈوسکی نے اپنے نام کرلیا.

فیفا فٹ بال آف دی ائیر 2020 ایوارڈ میں شامل لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو، لیونڈوسکی، ڈی برائن، سرجیو راموس شامل تھے.

فیفا بیسٹ آف دی ائیر ایوارڈ میں لیونل میسی اور کرسٹیانورونالڈو جیسے اسٹار کو بائرن میونخ کے رابرٹ لیونڈوسکی نے پیچھے چھوڑتے ہوئے بیسٹ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا.

فیفا ایوارڈ میں سال کی بہترین خاتون کھلاڑی کا ایوارڈ لوسی برونز نے اپنےنام کیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے