English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہینز اورناردرن نائٹس کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہونگے

القمر

ہملٹن(جسارت نیوز)پانیوزی لینڈکے دورے پر موجود پاکستان شاہینز اور ناردرن نائٹس کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم نے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہملٹن میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان کی سینئر ٹیم کے علاوہ پاکستان شاہینز بھی ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے، پاکستانی شاہینز نے دورے کے واحد چار روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو مات دی جس کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی میچز کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔پاکستان شاہینز اور ناردرن نائٹس کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ہملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلا جائے گا جس کیلیے ٹیم نیتین گھنٹے پر مشتمل بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے