ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرسٹیانو رونالڈو پلیئر آف دی سنچری قرار

فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈوگلوب ساکر ایوارڈ میں پلیئر آف دی سنچری قرار پائے.

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانورونالڈو نے دبئی گلوب ساکر ایوارڈ کی تقریب میں پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ اپنے نام کیا.

اسٹارفٹ بالرکھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایوارڈ اپنے نام کرکے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑ دیا.

اس موقع پر کرسٹیانورونالڈو کا کہنا تھا کہ پلیئر آف دی سنچری منتخب ہونے پر فخر ہے، یہ کامیابی ٹیم، کوچ اور کلب کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی اور طویل عرصے ٹاپ پر رہنا آسان نہیں ہوتا.

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے رابرٹ لیونڈوسکی پلیئر آف دی ائر قرار پائے جبکہ ریال میڈرڈ کلب آف دی سنچری کا اعزاز پانے میں کامیاب ہوئے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں