ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ا سٹار محمد آصف نے پہلی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(جسارت نیوز)اسنوکر اسٹار محمد آصف نے پہلی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ علی پور میں ماسٹرز سیریز کی پہلی لیگ میں سابق عالمی چیمپئن نے ملتان کے نان سیڈڈ رانا عرفان کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے ہرایا۔ رانا عرفان نے چیمپئن شپ میں ایشین چیمپئن اور نیشنل چیمپئن کو ہرا کر اپ سیٹ کیا تھا اور فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔ جنوبی پنجاب کی ماسٹرز سیریز میں پہلی مرتبہ 36 سے زائد انٹر نیشنل ،قومی اور ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں