English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا انڈر 17 اور 20 ورلڈ کپ ملتوی

القمر

بیسل (جسارت نیوز)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام ہونے والا فیفا ورلڈ کپ انڈر 17 اور انڈر 20 کو عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 2023تک ملتوی دیا گیا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال انڈونیشیا میں ہونے والے مینز انڈر 20 ورلڈ کپ اور پیرو میں ہونے والے مینز انڈر 17 ورلڈ کپ کو اب 2023میں کرایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے