ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘فاسٹ بولرکی حیثیت سےکوئی معذرت پیش نہیں کروں گا’

قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ  فاسٹ بولرکی حیثیت سےکوئی معذرت پیش نہیں کروں گا وکٹ اچھی تھی۔

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ  ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں یہاں ایک ہی جگہ پر بولنگ کرنی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈٹیم میں ورلڈکلاس کھلاڑی ہیں ان کےخلاف غلطی کی گنجائش نہیں تھی، نو بالزسےاعتمادمیں کمی آتی ہے اور زیادہ زورلگانےسےبھی نوبالز ہوئیں، فاسٹ بولرکی حیثیت سےکوئی معذرت پیش نہیں کروں گا وکٹ اچھی تھی۔

ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے اسپنر ظفر گوہر نے کہا کہ ہمیں صرف لمبی اننگزاور کچھ پارٹنر شپ کی ضرورت ہے کرکٹ میں کیچ  ڈراپ بھی ہوتے ہیں اور اچھے کیچ  پکڑے بھی جاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں