ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پاکستان ٹینس کلب میں شروع ہوگیا

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹریننگ کیمپ پاکستان ٹینس کلب کورٹس شاہی باغ میں شروع ہوگیا جس کا باضابطہ افتتاح صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمرآیاز خلیل سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔ اس موقع پر عمرایاز خلیل نے کہا کہ ٹریننگ کیمپ میں انڈر10 سے انڈر 18 تک کے کھلاڑی کیمپ میں شامل ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں