English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی افریقہ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی: جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ 38 رکنی اسکواڈ چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی پہنچا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ  میں  پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے ہوگا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 2 ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

کورونا ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد کرکٹرز کل سے کراچی جیمخانہ میں ٹریننگ کرسکیں گے۔ اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کو اکٹھے ٹریننگ کی اجازت دے دی گئی۔

کھلاڑی بائیو سیکورببل میں ہوٹل سے گراؤنڈ آجاسکیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے