English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی افریقا کیخلاف سیریزسنہری موقع ہے‘ مصباح الحق

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی آسان حریف نہیں رہی تاہم مہمان ٹیم 13 سال بعد پاکستان کے میدانوں میں کرکٹ کھیلے گی ، جس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس میزبان ٹیم کے خلاف اپنے ٹیسٹ ریکارڈ کو بہتر بنانے کایہ ایک سنہری موقع ہے۔ ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم نے مزید کہا کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل یہ دونوں ٹیسٹ میچز پاکستان کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں، ہم ان دونوں میچز میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرکے میں کبھی بھی آسان حریف نہیں رہی تاہم مہمان ٹیم 13 سال بعد پاکستان کے میدانوں میں کرکٹ کھیلے گی ، جس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس میزبان ٹیم کے خلاف اپنے ٹیسٹ ریکارڈ کو بہتر بنانے کایہ ایک سنہری موقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے