ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران بٹ اورنعمان نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمران بٹ اورنعمان علی نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم میں شامل 2کھلاڑیوںعمران بٹ اورنعمان علی نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان اور یاسرشاہ نے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔پاکستان کی ٹیم میں عابد علی، عمران بٹ (ڈیبیو)،اظہر علی، کپتان بابراعظم،فواد عالم، محمد رضوان،فہیم اشرف، یاسر شاہ،حسین علی، نعمان علی ڈیبیواور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں