English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس : کراچی میں 9 ویکسینیشن سینٹر قائم

کراچی : سندھ کے محکمہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لئے شہر بھر میں 9 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے اضلاع ساؤتھ، سینٹرل اور ایسٹ میں 2، 2 ویکسینیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے