ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچز کیلئے این سی او سی نے اجازت دی تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سے ابتدائی بات چیت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محدود شائقین کی اجازت کیلئے پی سی بی نے این او سی کے لیے خط لکھا تھا جس کے بعد اگر اجازت ملتی ہے تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 فروری 20 سے کراچی میں شروع ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں