English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

راولپنڈی اسٹیڈیم میں پچ کی تیاری جاری، سیکورٹی انتظامات سخت

القمر

روالپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سیریز کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہے۔دونوں ٹیمیں آج اتوار کو ایک بجے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے گی۔ ٹیسٹ کے لئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہے۔ گرائونڈز میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔شائقین کرکٹ کی غیر موجودگی ، اسیڈیم میں اینکلوژرز کی کرسیوں کو نیا پینٹ کردیا گیا ہے۔گرائونڈ کے ادر گرد سیکورٹی کے بھی سخت انتطامات کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے افریقا کو شکست دی تھی۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے