ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلین اوپن میں تماشائیوں کی تعداد معمول سے 50فیصد کم ہوگی

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلین اوپن کا آغاز 8فروری سے ہورہا ہے جس کیلیے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، کووڈ کی وجہ سے اس بار تقریبا30ہزار افراد کو میچز دیکھنے کی اجازت ہوگی جو معمول سے50فیصد کم ہے۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کھیلوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے تاہم آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔آسٹریلیا میں کیسز نسبتا کم ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں