ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل میں فٹبال کا سنسنی خیز مقابلہ پالمر نے سینٹوز کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

برازیلیا(جسارت نیوز)برازیل میں فٹبال کا سنسنی خیز مقابلہ ہوا، پالمر نے روایتی حریف سینٹوز کو ایک صفر سے ہرا کر 20 سال بعد ٹائٹل جیت لیا، مقررہ وقت کے بعد تنازع اور پھر فیصلہ کن گول نے کوپا لیبریشنز فائنل کو اعصاب شکن بنا دیا۔فٹبال کے مقامی ٹورنامنٹ کوپا لیبریشنز کے فائنل میں روایتی حریف پالمر اور سینٹوز کا آمنا سامنا ہوا، تابڑ توڑ حملوں کے باوجود مقررہ وقت تک کوئی گول نہ ہو سکا، ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں