English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینیٹ الیکشن، شیڈول کا اعلان11 فروری کو ہوگا

اسلام آباد : سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول کا اعلان 11 فروری کو کیا جائے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی فارم الیکشن کمیشن آفس سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔

ہر امیدوار اپنی پارٹی کا ٹکٹ نامزدگی فارم کے ساتھ لازمی لگائیں، انتخابی اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، ہر امیدوار اپنے کھولے گئے اکائونٹ میں 15 لاکھ روپے سے زائد رقم نہ رکھے، اکائونٹ کسی بھی بینک میں کھلوایا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے