English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی : تیزرفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر کالونی کے قریب تیزرفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس نے شہریوں کو کچل دیا۔ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے