پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹوں کی قیمت میں اضافے کا امکان
فروری 13, 2021
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 6کے پہلے مرحلے میں کراچی کے میچز کے لیے آن لائن ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محدود تماشائیوں کو میچز دیکھنے کے اجازت ملنے کے بعد آن لائن ٹکٹ فروخت کا لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔