ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے بینرز اورکٹ آئوٹس آویزاں

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن ٹیم کراچی کنگز کے کھلاڑی پریکٹس سے قبل کوچز کی ہدایت سن رہے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن 6کا آغاز 20فروری سے ہورہا ہے، جس کے لیے کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔پی ایس ایل 6کے لیے کھلاڑیوں کے بینرز اور کٹ آئوٹس اسٹیڈیم میں آویزاں ہیں، اس کے علاوہ تمام ٹیموں کے کپتانوں کے بینرز بھی نیشنل اسٹیڈیم میں آویزاں ہیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 کا آغاز 20 فروری سے کراچی میں ہو گا۔ دوسری طرف کھلاڑیوں نے آئندہ چند روز میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ کی تیاری کے لیے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں