English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کے نائب کپتان مقرر

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان مقرر کردیا۔

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی کپتانی سہیل اختر کررہے ہیں جب کہ شاہین شاہ آفریدی ان کے نائب ہوں گے۔لاہور قلندرز کے ثمین رانا کا کہنا ہے کہ قلندرز نے ہمیشہ نوجوان کرکٹرز کو ڈویلپ کیا ہے، شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ قلندرز کے پلیئر ڈولپمنٹ سوچ کا عکاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے