English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈبو کو پٹا کون ڈالے گا سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کی بیشنگ

پاکستان میں سوشل میڈیا پر آئے روز عجیب و غریب اور غیراخلاقی ہیش ٹیگ وائرل ہوتے رہتے ہیں۔
ایسا ہی آج پھر وفاقی وزیر فواد چوہدری کے لیے “ڈبو کو پٹہ کون ڈالے گا” کے عنوان سے ہیش ٹیگ
چلایا جارہا ہے۔

ہوا کچھ یوں ہے کہ لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈھول کی تھاپ پر فنکاروں کے دھمال کی ویڈیو
وائرل ہوئی اس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی کھڑے ہیں۔ دو روز پہلے وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد
آج ٹوئیٹر پر ٹرینڈ چل پڑا ہے۔

ویڈیو میں علی ظفر گلوکاری کر رہے ہیں اور اداکار شان اور دیگر رقص کر رہے ہیں۔ ان کی تصویر اب سوشل
میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اس ٹرینڈ میں سب ہی حسب زائقہ اپنا اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔
ایک دوسرے کی ضد میں ٹرینڈ یہاں معمول بن چکا ہے لیکن سب سے زیادہ خطرناک بات مذہبی جزبات
کو بھڑکانے کی ہوتی ہے جس میں معاشرے کی ذہنیت کا پتہ چلتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے