English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

پی سی بی انڈر16ون ڈے کپ ،سینٹرل پنجاب اورناردرن کے کپتان ٹرافی اٹھائے پوز دے رہے ہیں

راولپنڈی (جسارت نیوز)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل آج ناردرن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 رائونڈز پر مشتمل ایونٹ میں ناردرن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں نے سب سے زیادہ چار، چار میچز جیت کر فائنل کیلیے کوالیفائی کیا۔ خیبر پختونخوا کی ٹیم تین میچز جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، سدرن پنجاب نے 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پرقبضہ جمایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے