ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے این ای پی گروپ صدر سعید آزادی کی ملاقات

لاہور(جسارت نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے این ای پی گروپ صدر سعید آزادی کی ملاقات.اس موقع پر جنرل ر اصغر نواز, پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ, قومی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منظور جونیئر,ٹرانس گروپ ڈائریکٹر راؤ عمر ہاشم اور قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید بھی موجود تھے.ملاقات کے دوران این ای پی صدر نے پی ایچ ایف صدر کو این ای پی اور ٹرانس گروپ کی شراکت سے قومی کھیل ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کی ترقی و ترویج کے سلسلے میں کی جانے والے مختلف پروجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں