English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈر21 خیبر پختونخوا گیمز ضلع مہمند میں ٹرائلز مکمل

پشاور(جسارت نیوز) ڈائریکٹریٹ آف ا سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میںضلع مہمند میں ٹرائلز مکمل ہوگئے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سعید اختر چیف کوچ شفقت سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں۔ محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیراتمام انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سطح پر مرد وخواتین کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سعید اختر کا کہنا تھا کہ ضلع مہمند میں اسپورٹس کا کافی ٹیلنٹ موجود ہے ، امید ہے انڈر21 گیمز میں ضلع مہمند کے کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ پیش کر ینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے