English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاداب کو کراچی کے تماشائیوں سے شکوہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ رہے بلکہ غلطیاں دہرا رہے ہیں، آئندہ کے میچز میں کوشش کرنا ہو گی کہ غلطیاں نہ کریں۔انہوں نے تماشائیوں کی موجودگی کی تعریف کی لیکن ساتھ ساتھ شکوہ بھی کیا کہ تماشائی ان کی ٹیم کو سپورٹ نہیں کر رہے مگر امید ضرور ہے کہ آنے والے میچز میں نیشنل اسٹیڈیم پر تماشائی اسلام آباد یونائٹید کی بھی سپورٹ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے