ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیڈی گاگا کے کتے چوری، ڈھونڈنے والے کیلیے بڑے انعام کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دو کتے چوری کرلیے گئے
لیڈی گاگا کا ملازم ان کے تین کتوں کو ٹہلانےکے لیےگھر سے باہر نکلا ہوا تھا
کہ اس دوران دو نامعلوم حملہ آوروں نے اس سے کتے
چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اس پر فائرنگ کردی،

سینے پر چار گولیاں لگنے پر ملازم نیچے گرگیا اور
حملہ آور دو اعلیٰ نسل کے مہنگےکتے لے کر فرار ہوگئے
‘مس ایشیا’ نامی کتیا جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی جسےپولیس نے تحویل میں لے لیا۔

زخمی ملازم کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اٹلی میں موجود لیڈی گاگا نے اپنے دونوں کتوں کو محفوظ حالت میں
لانے والے کے لیے 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں