ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ18مارچ سے شروع ہوگا

فیصل آباد(جسارت نیوز)ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے زیراہتمام آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ 18 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میںپاکستان ائرفورس،ملتان ریلوے، پنجاب پولیس،ایس اے فارم،کیلاش ملز فیصل آباد اور ایشیا گھی ملز سمیت ملک بھر سے 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 28 مارچ کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں