English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹی ہوئی کرسی 2 ہزار ڈالر میں نیلام

القمر

ویلنگٹن(جسارت نیوز) کیوی کرکٹ پرستار نے ٹی 20 سیریز کے دوران گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹنے والی کرسی نیلامی میں 2 ہزار ڈالر میں خرید لی۔میکسویل نے کیویز کیخلاف تیسرے میچ میں 31 بالز پر 70رنز کی بھرپور اننگز کھیلی تھی جس میں 2 چھکے شامل رہے، کورونا کے سبب اسٹیڈیم میں شائقین موجود نہیں تھے۔نیلامی کا یہ عمل گزشتہ شب ختم ہوگیا تھا جس میں مجموعی طور پر 99 آفرز سامنے آئیں، سب سے زیادہ قیمت 2 ہزار ڈالر رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے