English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ادا کارمعمر رانا کی والدہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

القمر

معروف ادا کار معمررانا کی والدہ اورسابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت
رانا کی اہلیہ کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کر گئیں۔
معمر رانا کی والدہ کچھ عرصہ سے شدید علیل تھیں،
ان کا علاج سرجی میڈ اسپتال میں جاری تھا، آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملیں،
معمر رانا کی بیٹی ریا رانا نے تصدیق کی ہے میری دادی اب نہیں رہی۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے