ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسارت کا اسلام آباد سے اجراء صحافت کیلیے سنگ میل ثابت ہوگا

لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے روزنامہ جسارت کا کردار اہمیت کا حامل ہے, 50 سال سے اسپورٹس صفحہ کی اشاعت اس کا بین ثبوت ہے، یہ بات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے پی ایچ ایف ہائوس لاہور میں نمائندہ خصوصی جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے جسارت کے اسلام آباد سے شائع ہونے پر انتظامیہ اور کارکنان کو مبارکباد پیش کی اور اس کو صحافت کیلیے سنگ میل قرار دیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کی ہاکی کو عروج میں لے جانا ہدفِ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کے کارکنان کی بھلائی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں