English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امجد صابری قوال کو ہم سے بچھڑے پانچ سال ہوگئے

16 رمضان کے دن مشہور قوال امجد صابری کی پانچویں برسی کا دن ہے۔امجد صابری 23 دسمبر 1976 کو پیدا ہوئے اور 16رمضان 2016 کو شہید کردیئے گئے۔

امجد صابری کو اس وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ
کر کے شہید کیا جب وہ رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے تھے وہ مستقل گولی
مارنے والے کو بول رہے تھے مجھے نہیں مارو میرے
چھوٹے چھوٹے بچے ہیں لیکن کسی نے امجد صابری
پہ رحم نہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے