English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی نژاد ژاؤ نے “نومیڈلینڈ” پر بہترین ڈائریکٹر کا اکیڈمی ایوارڈ جیت لیا

القمر

چینی نژاد امریکی فلم میکر چلوژاؤ نے بہترین ڈائریکٹر کا 93 اکیڈمی ایوارڈ جیت لیا۔ 39 سالہ ژاؤ یہ ایوارڈ
جیتنے والی نہ صرف پہلی ایشین خاتون بلکہ یہ ایوارڈ جیتنی والی اکیڈمی کی تاریخ کی دوسری ڈائریکٹر بن
گئیں۔
فلم “نومیڈلینڈ” میں ژاؤ نے وین میں رہنے والوں کی ایسی کہانی سنائی ہے جو کساد بازاری کے دور کن مسائل
میں روزگار تلاش کرتے ہیں۔

خانہ بدوشوں کی حقیقی زندگی پر بنائی گئی اس فلم میں اداکارہ فرانسیس میکڈورمنڈ ایسے امریکیوں کی کہانی
سنائی ہے جو ایک کام سے دوسرے کام پر جاتے ہیں اور زندگی کی سانسین بحال رکھنے کی جستجو کرتے ہیں۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے