English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جمعرات، 13 مئی 2021 کا بلیٹن

القمر

دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی جمعرات کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے؛ عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تین روزہ جنگ بندی شروع ہو گئی ہے؛ افغانستان کے پنجوانی اور میوند اضلاع میں جمعرات کو بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے؛ امریکی صدر جو بائیڈن، اسرائیل اور فلسطینیوں میں لڑائی روکنے کی کوششیں کر رہے ہیں, اس لڑائی میں حماس کے متعدد کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں اور تین بڑی امریکی ائیرلائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے