English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

منال خان کی احسن محسن اکرام کے ساتھ بات پکی ہو گئی

منال خان اور احسن محسن اکرام میڈیا انڈسٹری کے دو پیارے چہرے ہیں جو جلد ہی شادی کے بندھن
میں بندھنے والے ہے۔

منال خان اور احسن محسن اکرام کو ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

منال خان نے اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کے ساتھ اپنی بات پکی یعنی شادی کی تاریخ فکس ہونےکا اعلان کیا
ہے۔ دونوں پریمی جوڑا جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے