English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میری تقریر کے الفاظ سخت ہو سکتے ہیں لیکن فوج کی عزت کرتا ہوں، حامد میر

القمر

حامدمیر کو قومی ادار ے کے خلاف سخت ترین بیان دینے کے باعث جیو نیوز کی جانب سے پروگرام سے روک دیا گیاہے
ان کے خلاف مقدمات کیلئے مختلف تھانوں میں درخواستیں بھی جمع کروائی گئیں ہیں
جس پر اب وہ خود میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جای کر دیاہے ۔

حامد میر نے کہا کہ ”پاکستان کے مختلف شہروں میں کچھ مخصوص لوگ
پولیس کو درخواستوں میں یہ الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے
پاک فوج کے جرنیلوں کے نام لیکر ان پر الزام لگائے میری تقریر کے الفاظ سخت ہو سکتے ہیں
لیکن میں نے کسی کا نام نہیں لیا نہ کسی کے ساتھ کوئی
ذاتی دشمنی ہے میں فوج کی بطور ادارہ عزت کرتا ہوں۔“

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے