English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کرلی

القمر

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بلاول سے محبت اور شادی کے اظہار کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما سے
شادی کرلی۔ شادی میں صرف قریبی لوگوں نے شرکت کی۔ حریم شاہ اس سے قبل اپنے انسٹاگرام
پر اپنی منگنی کی تصویر شئیر کر چکی ہیں۔

حریم شاہ کی طرف سے شوہر کا نام نہیں بتایا گیا۔ تاہم شادی میں شرکت کرنے والے لوگوں اور حریم شاہ
کے قریبی لوگوں نے تصدیق کی ہے کہ حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی سے شادی کی ہے۔

خیال رہے حریم شاہ متنازعہ اور بے حودہ ویڈیو ریلیز کرنے پر بہت زیادہ عتاب کا شکار رہی ہیں ان کی سب
سے زیادہ ویڈیو مفتی قوی کے ساتھ وائرل ہوئی تھی جس پر مفتی قوی سے مفتی کا عہدہ واپس لے لیا
گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے