English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کورونا وائرس کے شکنجے میں گرفتار

اداکار عدنان صدیقی کورونا وائرس سے ایک بار پھر مبتلاہوگئےہیں۔عدنان کہتے ہیں کہ اس ہفتے جو لوگ میرے سے ملے ہیں اور وہ دوست جو پارٹی میں میرےساتھ رہے ہیں میری ان سب سے گزارش ہےکہ وہ سب بھی اپنے کورونا ٹیسٹ کروا لیں۔انھوں نے انسٹاگرام کے اکاونٹ پہ شیئر کیا ہے۔

عدنان نے مزید کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ مجھے کورونا انفیکشن بہت زیادہ نہیں ہے لیکن میں نے خود کو گھر
میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے